: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/31جولائی(ایجنسی) دن بھر کے اتار-چڑھاؤ کے بعد شیئر بازار نئی اونچائی پر بند ہوا ہے، سینسکس اور نفٹی دونوں نے ریکارڈ ہائی پر
بندہوا ہے، آخری گھنٹی میں آئی تیزی سے سینسیکس نے نیا ریکارڈ بنایا، سینسیکس نے آج 37644.59 کے نئے ریکارڈ ہائی کو چھوا ہے، وہیں نفٹی 11366 کے ریکارڈ سطح تک گیا.