: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مئی(ایجنسی) گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں بکوالی کا دور جاری ہے، لگاتار 5ویں دن بازار گرکر بند ہوا، کروڈ آئیل کی قیمت میں اچھال سے سرمایہ کاروں کے خدشات بڑھ گئی ہے. سینسکس اور نفٹی 0.75 فی صدی کی
گراوٹ کے ساتھ بندہوئے، سنسیکس 34600 کے قریب بند ہوا جبکہ نفٹی 10500 کے قریب پھسل گیا. آخر میں، سینسکس 232 پوائنٹس کی زبردست کمی کے ساتھ 34616 کے سطح پر بند ہوا، وہیں نفٹی 80 پوائنٹس یعنی 0.75 فی صدی کے ساتھ 10517 کے سطح پر بند ہوا.