the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی 31 جنوری (یو این آئی) عالمی بازار کی گراوٹ کے درمیان مقامی سطح پر ہیلتھ کیئر ، رئیلٹی ، آٹو اور خدمات سمیت 18 گروپوں میں زبر دست خریداری کی بدولت شیئر میں آج تیزی لوٹ آئی۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 612.21



پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 71752.11 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 203.60 پوائنٹس
کے ساتھ 21725.70 پوائنٹس ہو گیا۔ اسی طرح بی ایس ای کا مڈ کیپ 1.57 فیصد بڑھ کر 38774.50 پوائنٹس اور اسمال کیپ 1.83 فیصد بڑھ کر 45722.58 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.