: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 31 ڈسمبر (یو این آئی) کورونا وبا کے ساتھ ہی روس-یوکرین جنگ ، عالمی معیشت پر غیر یقینی صورتحال کے درمیان مرکزی بینکوں کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح
سود میں کیے گئے اضافے اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان گھریلو شیئر مارکیٹ نے سال 2022 میں کل وقتی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ ہی سرمایہ کاروں کو بھی مالامال کیا ہے-