: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/11جون(ایجنسی) شیئر بازاروں میں منگل کو لگاتار تیسرے کاروباری سیشن میں تیزی کا سلسلہ قائم رہا- مثبت عالمی رجحان کے درمیان بینک، دھات اور توانائی کی کمپنیوں کے شیئر میں خرید سے ممبئی شیئر بازار کا سینسکس 166
پوائنٹس اور مضبوط ہوا- ممبئی شیئر بازار کا 30 شیئروں والا سینسکس 165.94 پوائنٹس یا 0.42 فیصد کا اضافہ کے ساتھ 39.950.46 پوائنٹس پر بند ہوا- اسی کے ساتھ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 42.90 پوائنٹس یا 0.36 فیصد کا اضافہ کے ساتھ 11.965.60 پوائنٹس پر بند ہوا-