ممبئی، 11 جنوری (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود مقامی سطح پربارہ گروپوں میں فروخت کی وہ سے اسٹاک مارکیٹ آج معمولی گراوٹ کے ساتھ بند
ہوا-
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینیسکس 9.98 پوائنٹس گر کر 60105.50 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 18.45 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 17895.70 پوائنٹس پر رہا-