: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 21 نومبر (یو این آئی) چین میں کووڈ کی روک تھام کے لیے نئی پابندیوں کے نفاذ کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں گراوٹ سے پریشان
سرمایہ کاروں نے مقامی سطح پر آئی ٹی، یوٹیلٹیز، پاور رئیلٹی اور ٹوڈے ، ٹیک سمیت 17 گروپس میں فروخت کے باعث آج شیئر مارکٹ 0.8 فیصد سے زائد کی کمی کے ساتھ بند ہوا-