: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 اگست (یو این آئی) ہندوستان کی مشہور سرمایہ کار اور کاروباری شخصیت راکیش جھنجھنوالا کا اتوار کی صبح یہاں برچ کینڈی اسپتال میں انتقال ہوگیا
ان کی عمر 62 برس تھی چالیس ہزار کروڑ روپے کے اثاثوں کا انتظام کرنے والے مسٹر جھنجھنوالا،گزشتہ ہفتے آکاسا ایئر لائن کے آغاز کے ساتھ ہوا بازی کے شعبے میں قدم رکھا تھا۔