the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 02مارچ (یو این آئی) یو ایس فیڈ ریز رو اور یورپی سنٹرل بینک (ای سی بی) کی جانب سے آسمان چھوٹی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے شرح سود میں ایک بار پھر اضافے کے خدشے سے عالمی مارکیٹ میں مندی کے باعث مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت سے آج شیئر بازار نصف فیصدی سے زائد گر



گیا۔
بی ایس ای کا30 شیئر زوالا انڈیکس سینسیکسی 501.73 پوائنٹس یا0.84 فیصد گر کر 58909.35 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکیھنچ ( این ایس ای ) نفسٹی 129 پوائنٹس یعنی 0.74 فیصد گر کر 17321.90 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.13 فیصد گر کر 24,453.47 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.22 فیصد گر کر 27,658.21 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.