: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانت داس کو مہنگائی کنٹرول، اقتصادی ترقی کے اہداف، کرنسی کے استحکام اور شرح سود کے انتظام جیسے شعبوں میں ان کی بہتر کارکردگی کے لیے
لگاتار دوسرے سال اے پلس گریڈ کا سنٹرل بینکر قرار دیا گیا ہے گلوبل فنانس میگزین نے سنٹرل بینک کے گورنرز کے نام جاری کیے ہیں، جنہوں نے سنٹرل بینکرز رپورٹ کارڈ 2024 میں سب سے زیادہ گریڈ اے پلس، اے یا اے مائنس حاصل کئے ہیں۔