: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے شفیق الرحمان نے 'آئی آئی اے اے' انڈو انٹرنیشنل اچیور فیشن ایوارڈ 2022 میں ایک نیا سنگ میل عبور کیا اور سال 2022 کے معروف
کاروباری شخصیت کے طور پر نوازا گیا جو حال ہی میں 12 جون کو جے پور راجستھان میں منعقد ہوا- بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ اور کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔