the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 19 ستمبر (یو این آئی) عالمی منڈیوں میں کمزور رجحان کے باوجود مقامی سطح پر توانائی ایف ایم سی جی ، مالیاتی خدمات اور آٹو سیمت دس زمروں میں خریداری کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی میں آج گزشتہ تین دنوں کی



گراوٹ کو روکتے ہوئے نصف فیصد سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا- بی ایس ای کا 30 حصص کا انڈیکس سینسیکس 300.44 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 59141.23  پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچیج کا نفٹی 91.40 پوائنٹس بڑھ کر 17622.25 پوائنٹس پر پہنچ گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.