میٹی 12 اپریل (یو این آئی) عالمی سطح سے مثبت پیغامات کے ساتھ ساتھ ہیلتھ کیئر، آٹو آئی ٹی، ٹیک، بینکنگ، فائنانس جیسے گھر یلواسٹاکس میں مسلسل خرید و فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج لگاتار آٹھویں دن اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 235.05 پوائنٹس
بڑھ کر 60392.77 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایچینج ( این ایس ای) نفسی 90.10 پوائنٹس بڑھ کر 17812.40 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اس دوران چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں خریداری کارجحان بھی رہا جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.57 فیصد بڑھ کر 24680.16 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.41 فیصد بڑھ کر
28056.09 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔