ممبئی، 02 جولائی (یو این آئی) بیرون ملک سے ملے جلے رجحانات موصول ہونے کے درمیان گھریلو شیئر بازاروں میں چار دنوںکے بعد تیزی لوٹ آئی۔
بی ایس ای کا 30 شیئر والا سینسری
انڈیکس سینسیکس 166.7 پوائنٹس یعنی 0.32 فیصد بڑھ کر 52484.67 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 42.20 پوائنٹس یعنی 0.27 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 15722.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔