the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 نومبر (یو این آئی) چین میں کووڈ پابندیوں کو لے کر شروع ہونے والے مظاہروں کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ریلائنس کے حصص میں مقامی طور پر تقریبا 3.5 فیصد اضافہ ہونے کی وجہ سے



سینسیکس اور نفٹی میں آج لگاتار تیسرے دن اضافہ ہوا- بی ایس ای کا تیس والا حساس انڈیکس سینسیکس 211.16 پوائنٹس یا 0.34 فیصد بڑھ کر 62504.80 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 50 پوائنٹس کے اضافے سے 18562.75 پوائنٹس پر پہنچ گیا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.