the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم دسمبر (یو این آئی) کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے خطرے کے درمیان، رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) شرح نمو کی امید سے بہتراعدادوشمار سے سرمایہ کاروں کو تقویت ملی اور ان کی چوطرفہ خریداری سے آج سینسیکس اور نفٹی گزشتہ روز کی گراوٹ سے ابرتے ہوئے ایک فیصد سے زیادہ کے اضافے پر رہے۔

کورونا وبا کی روک تھام کے



لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن سے بری طرح متاثر ہونے والی معیشت اب دوبارہ پٹری پر آ گئی ہے کیونکہ مالی سال 2021-22 کی دوسری سہ ماہی میں ملک کی جی ڈی پی میں 8.4 فیصد کی رفتارسے بڑھی ہے، جبکہ پچھلے مالی سال کی مساوی مدت میں اس میں 7.4 فیصد کی کمی آئی تھی ۔
ساتھ ہی اکتوبر میں بنیادی صنعتوں کی پیداواری شرح نمو بھی مضبوط 7.5 فیصد رہنے سے پرجوش سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں زبردست خریداری کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.