ممبئی، 13 جون (یو این آئی) عالمی بازار کی تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی طرف سے مقامی سطح پر چوطرفہ خریداری کی بدولت آج سینسیکس اور نفسی نے وس امامی کاره نصف فیصد سے زیادہ کی چھلانگ لگائی۔
بی ایس ای کا30 حصص کا
حساس انڈیکس سینسیکس 418.45 پوائنٹس یعنی 0.67 فیصد چھلانگ لگا کر 63 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر کے 63143.16 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی 114.65 پوائنٹس یعنی 0.62 فیصد اچھل کر 18716.15 پوائنٹ پر پہنچ گیا۔