: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 1 ستمبر (یو این آئی) دنیا کے اقتصادی سست روی کی طرف جانے کے خطرے اور عالمی سطح پر شرح سود میں اضافے کے خوف سے غیر ملکی بازاروں میں گراوٹ سے مایوس سرمایہ کاروں کی
مقامی طور پر توانائی، آئی ٹی ، ٹیک ، دھاتوں، تیل اور گیس اور پاور سمیت تیرہ گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی گزشتہ روز کی تیزی گنواتے ہوئے آج ایک فیصد سے زیادہ گر گئے-