the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، یکم اکتوبر (یو این آئی) ان لاک کے تحت تھیٹر کھولنے کے لئے حکومت کی اجازت کے ساتھ ، ستمبر میں گاڑیوں کی فروخت میں بہتری اور پیداواری سرگرمیوں میں اضافے کی وجہ سے سرمایہ کاری کی مضبوط تصور کی بنیاد پر آج شیئربازار میں زبردست تیزی



دیکھنے کو ملی۔
جس سے بی ایس ای کا سینسیکس 629 پوائنٹس اور نفٹی میں 169 پوائنٹس اضافے میں کامیاب رہا۔

ریلائنس انڈسٹریز، او این جی سی اور آئی ٹی سی جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.