ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی) میکسیکو ، کینیڈا اور چین پر امریکہ کی طرف سے محصولات عائد کیے جانے کے بعد عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے دباؤ کی وجہ سے مقامی سطح پر بجاج فنسر و، ایچ سی ایل ٹیک، ماروتی ، ریلائنس، ٹاٹا موٹرز اور این ٹی پی سی
سمیت 18 بڑی کمپنیوں میں فروخت پی کی وجہ سے سینسیکس آج نو ماہ بعد 73 ہزار پوائنٹس سے نیچے بند ہوا۔
شیئرز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 96.01 پوائنٹس گر کر 30 72,989.93 پوائنٹس پر آگیا، جو نو ماہ کے بعد 73 ہزار پوائنٹس کے نفسیاتی نشان سے نیچے