the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی

سنسیکس 38 ہزار سے متجاوز

Thu 23 Jul 2020, 17:09:04
ممبئی، 23 جولائی (یو این آئی) بی ایس ای کا سنسیکس گذشتہ روز کی گراوٹ سے ابھرتے ہوئے آج 268.95 پوائنٹس یعنی 0.71 فیصد کے اضافے کے ساتھ 38,140.47 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
سنسیکس 05 مارچ کے بعد پہلی بار 38 ہزار پوائنٹس سے اوپر بند ہوا ہے۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 82.85 پوائنٹ کی تیزی کے ساتھ 11,215.45 پوائنٹ پر رہا۔
ایشیائی بازاروں سے موصول منفی اشاروں کے درمیان بازار کی شروعات



گراوٹ میں ہوئی لیکن کچھ دیر بعد ہی یہ ہرے نشان میں لوٹ آیا۔ بین الاقوامی سطح پر کچے تیل کی قیمت بڑھنے سے انرجی کے شعبے میں سب سے زیادہ تیزی دیکھی گئی۔ اسی کے ساتھ یورپی بازاروں کی تیزی سے بھی گھریلو بازاروں کو مدد ملی۔ ریلائنس انڈسٹریز، آئی سی آئی سی آئی بینک اور کوٹک مہیندرا بینک، آئی ٹی سی، اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور ایچ ڈی ایف سی بینک کے بازار کا اضافے میں اہم کردار رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.