the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) غیر ملکی بازاروں کی طرف سے ملنے والے مضبوط اشاروں کے درمیان آئی ٹی، رئیلٹی اور ٹیک کمپنیوں میں زبردست خریداری کے باوجود ، ٹیلی کام ، بینکنگ اور فنانس کمپنیوں میں زبردست فروخت کے دباؤ میں مسلسل دو دن کے اضافع سے محروم ہوتے ہوئے بی ایس ای کا 30 حصص پر مشتمل انڈیکس سینسیکس پیر کے روز 97.92 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38،756.63 پوائنٹس پر بند ہوا اور نیشنل اسٹاک



ایکسچینج کا نفٹی 43.40 پوائنٹس کی گراوٹ 11،421.05 پر بند ہوا۔

سینسیکس آج 39،073.51 پوائنٹس پر تیزی کے ساتھ کھلا۔
کاروبار کے دوران 39،230.16 پوائنٹس کے بلند ترین سطح اور 38،573.17 پوائنٹس کم ترین سطح پر ہوتے ہوئے یہ گزشتہ دنکے مقابلے میں 0.25 فیصد پھسل کر 38،756.63 پوائنٹس پر بند ہوا-
بڑی کمپنیوں کے برعکس ، سرمایہ کاروں نے چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.