ممبئی، 23جون (یو این آئی) بیرون ملک سے آنے والے اشاروں کے درمیان معاشی سرگرمیوں میں تیزی آنے سے گھریلو شیئر بازار آج مسلسل چوتھے دن سبقت کے ساتھ بند ہوئے۔
بی
ایس ای کا 30شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 519.11پوائنٹ یعنی 1.49فیصد کی چھلانگ لگاکر 35,430.43پوائنٹ پر بند ہوا۔
اس برس گیارہ ماچ کے بعد پہلی بار سینسیکس 35ہزار پوائنٹ کے اوپر بند ہوا۔