ممبئی، 05 فروری (یواین آئی) بی ایس ای سنیکس پہلی مرتبہ جمعہ کو 51000 کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہا اور ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کے جائزے سے پہلے نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 15000 کا ہندسہ پار کرنے میں کامیاب رہا بی ایس ای سینسیکس 417 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 51031.27
کی ریکارڈ بلندی پر کھلا۔
اگرچہ ابتدائی کاروبار میں یہ 50800.21 پوائنٹس کی نچلی سطح پر پہنچ گیا تھا لیکن خریداری شروع ہونے کے بعد یہ 51073.27 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر چڑھ گئی۔
ابھی سینسیکس 78 پوائنٹس کے اضافے سے 368 پوائنٹس کے ساتھ 50،983 پوائنٹس پر کاروبار کررہا ہے۔