the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 28 جنوری (یو این آئی) عام بجٹ سے پہلے گھریلو شیئربازار میں آج مسلسل پانچویں دن انحطاط درج کیا گیا اور بی ایس ای کا 30 شیئر والے سینسری انڈیکس سینسیکس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کے نفٹی ایک فیصد سے زیادہ کم ہو گئے زیادہ تر بڑی کمپنیوں میں فروخت سے سنسیکس



535.57 پوائنٹس یعنی 1.13 فیصد کم ہو کر 46874.36 پوائنٹس پر بند ہوا جو 23 دسمبر 2020 کے بعد کی نچلی سطح ہے۔
نفٹی 149.95 پوائنس یعنی 1.07 فیصد کی کمی کے ساتھ 13,817.55 پوائنٹس پر رہا جو 28 دسمبر 2020 کے بعد کی نچلی سطح ہے۔

بجٹ کے سلسلے میں سرمایہ کار ابھی احتیاط برت رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.