the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 25 جون (یو این آئی)آئی ٹی اور ٹیک سیکٹر کی انفسوسس اور ٹی سی ایس کے علاوہ ریلائنس انڈسٹریز اور ایچ ڈی ایف سی جیسی بڑی کمپنیوں میں فروخت کے رجحان کی وجہ سے 30 حصص پر مشتمل سینسیکس انڈیکس 26.88 پوائنٹس یا 0.08 فیصد کی کمی سے 34842.10



پوائنٹس پر بند ہوا۔

صبح سے ہی بازار اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔
نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی دن بھر کبھی سرخ تو ہرے نشان سے ہوتا ہوا نیشنل اسٹاک ایکسچنج کا نفٹی بھی 16.40 پوائنٹس یعنی 0.16 فیصد کی کمی سے 10288.90 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.