ممبئی، 26 مئی (یو این آئی) عالمی بازار میں ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پرخریداری کی وجہ سے سینسیکس آج تقریباً ساڑھے پانچ ماہ کی اعلی سطح کو چھو گیا-
بی ایس ای کا 30 شیئر زوالا انڈیکس
سینسیکس 629.07 پوائنٹس یعنی 1.02 فیصد بڑھ کر تقریباً ساڑھے پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 2501.6) پوائنٹس پر 62 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کو عبور کر گیا۔ اس سے قبل گزشتہ سال 14 دسمبر کو یہ 62677.91 پوائنٹس پر تھا۔