the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی 11 دسمبر (یو این آئی) عالمی منڈی میں ملے جلے رجحان کے درمیان ترقی یافتہ ممالک کے مرکزی بینکوں کی جانب سے نئے سال سے سود میں کٹوتی شروع کرنے کے امکان کے پیش نظر مقامی سطح پر ہمہ جہت خرید کے باعث سینسیکس 70 ہزار پوائنٹس کے اور نفٹی 21 ہزار پوائنٹس کے قریب پہنچ



گیا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 102.93 پوائنٹس کے اضافے سے 69928.53 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفسٹی 27.70 پوائنٹس کے اضافے سے 20997.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم ، بی ایس ای کی درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری کی رفتار بڑی کمپنیوں سے زیادہ تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.