ممبئی، 03 فروری (یو این آئی) عالمی منڈیوں میں ملے جلے رجحان کے درمیان بینکنگ اور مالیاتی اسٹاک میں زبر دست چھلانگ کی وجہ سے جمعہ کو اہم اسٹاک انڈیکس سینسیکس اور نفسٹی میں ایک فیصد سے
زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ اس مدت کے دوران 30 شیئر زوالابی ایس ای سیسیکس 64. 909 پوائنٹس یا 1.52 فیصد بڑھ کر 60,841.88 پر بند ہوا۔ دن کے کاروبار میں ، یہ 973.1 پوائنٹس یا 1.62 فیصد اضافے سے 60,905.34 پوائنٹس تک پہنچ گیا تھا۔