the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 فروری (یو این آئی) ریزرو بینک کے ذریعہ پالیسی شرحوں میں اضافہ نہيں کیے جانے اور عام بجٹ میں انفرا اسٹرکچر کے لئے کیے جانے والے اقدامات سے حوصلہ بلند سرمایہ کاروں کی مسلسل خریداری کی بدولت پیر کے روز شیئر بازار نے نیا ریکارڈ قائم کیا اس دوران بی ایس ای کے سنسیکس اب تک کی ریکارڈ سطح 51409.36 پوائنٹس پر اور این ایس ای کا نفٹی اپنے کل وقتی ریکارڈ سطح 15119.25 پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب



رہا۔
کاروبار کے آغاز میں آج بی ایس ای کا سنسیکس 415 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 51146.67 پوائنٹس پر کھلا اور ابتدائی کاروبار میں ہی یہ زبردست خریداری کے زور پر 5149.36 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
این ایس ای کا نفٹی 130 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 13064.30 پر کھلا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ اب تک کی ریکارڈ سطح 15119.25 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ فی الحال، اس میں 176.30 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 15100 پوائنٹس پر کاروبار جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.