: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 جون (یواین آئی) عالمی منڈی کے ملے جلے رجحان کے درمیان نئی حکومت کی طرف سے موجودہ مالی سال کے لیے مقامی سطح پر جو بجٹ پیش کیا گیا ہے اس سے سات
گروپوں میں سرمایہ کاروں کی تمام توقعات پوری ہونے کی امید ہے جن میں مالیاتی خدمات، آئی ٹی، بینکنگ اور ٹیک زبردست خریداری کے باعث آج اسٹاک مارکیٹ ایک نئی اونچائی پر پہنچ گئی۔