نئی دہلی/19اگسٹ(ایجنسی) ہفتے کے پہلے دن شیئر مارکٹ ہر نشان میں کھلا اور تیزی کے ساتھ بند ہوا- پیر کو 30 پوائنٹس والا اہم انڈیکس سینسیکس 52 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ 37402 پر بند
ہوا- وہیں نفٹی 6 پوائٹنس کے ساتھ 11053 پر بند ہوا-
آج صبح سینسیکس 135.59 پوائنٹ کی مضبوطی کے ساتھ 7،485.92 پر کھلا۔ وہیں 50 پوائنٹ وال انفٹی 47 پوائنٹ کی برتری کے ساتھ 11،094.80 پر کھلا۔