: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 دسمبر (یو این آئی) عالمی منڈیوں میں گراوٹ کے باوجود مقامی سطح پر غیر ملکی پورٹ فولیو سرمایہ کاروں (ایف پی آئی) کی فروخت تھمنے اور چار میں سے تین ریاستی اسمبلی انتخابات
میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جیت سے یوٹیلٹیز، بجلی، اور خدمات سمیت چودہ گروپوں میں ساڑھے چھ فیصد اضافے کے ساتھ آج سینسیکس اور نفٹی ایک بار پھر اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔