ممبئی 21 ستمبر (یو این آئی) عالمی سطح سے مثبت اشاروں کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر چہار رخی خریداری کے زور پر پچھلے سیشن کی گراوٹ سے ابرتے ہوئے اسٹاک مارکیٹ نے منگل کو دوبارہ مضبوطی حاصل کی۔
اس دوران بی
ایس ای سینسیکس دوبارہ 59 ہزار پوائنٹس کی سطح کوعبور کرگیا اور نفٹی 17500 کے نشان تک پہنچنے میں بھی کامیاب رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا انڈیکس سینسیکس 140 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 58530.06 پوائنٹس پر کھل گیا۔