: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 ستمبر (یو این آئی) امریکی سنٹرل بینک فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں غیر معمولی نصف فیصد کٹوتی کے باعث ایشیائی بازاروں میں تیزی سے پر جوش سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر چوطرفہ
خریداری کی بدولت سینسیکس آج پہلی بار 84 ہزار کا ہندسہ عبور کر گیا اور نفسٹی نے بھی نیار یکارڈ بنایا۔ بی ایس ای کا 30 شیئر ز پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 1359.51 پوائنٹس یعنی 1.63 فیصد بڑھ کر 84,544.31 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔