the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 مئی (ایجنسی) ایگزٹ پول میں دوبارہ مکمل اکثریت کی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کے اقتدار میں آنے کے اشاروں سے پیر کوا سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا اور بی ایس ای کا سینسیکس 960 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 287 پوائنٹس کی برتری بنانے میں کامیاب رہا۔
مارکیٹ میں شروع سے ہی تیزی دیکھی گئی۔ سینسیکس 770.41 پوائنٹس کی برتری سے



38701.18 پر کھلا اور کچھ ہی دیر میں 38892.89 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ خبر یں لکھے جانے تک یہ 38694 پوائنٹس پر تھا۔
نفٹی بھی 244.75 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 11651.90 پوائنٹس پر کھلا اور 11694.10 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔خبریں لکھے جانے تک یہ 11642.25 پوائنٹس پر بنا ہوا تھا۔
اتوار کی شام جاری مختلف ایگزٹ پول میں این ڈی اے کی 300 یا اس سے زیادہ سیٹیں آتی دکھائی دے رہی ہیں۔ انتخابات کے نتائج 23 مئی کو آنے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.