ممبئی، 25 اپریل (یو این آئی) عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے درمیان جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ صور تحال کے درمیان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مسلسل دوسرے دن فروخت کا دباؤ دیکھا
گیا۔
اس دوران بی ایس ای کا سینسیکس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسٹی سرخ رنگ میں بند ہوا۔
شیئر ز پر مشتمل بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 588.90 پوائنٹس گر کر 30 گرکر 79212.53 پوائنٹس اور این ایس ای نفسی 207.35 پوائنٹس گر کر 24039.35 پوائنٹس پر آگیا۔