: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بینکوں میں ڈپازٹس میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ بینکوں کو کچھ اختراعی اور پرکشش پورٹ فولیو لانے کے
بارے میں سوچنا چاہئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ بینکوں میں رقم جمع کرنے کی طرف راغب ہوں کیونکہ اس وقت لوگوں کے پاس زیادہ سے زیادہ ریٹرن پانے کے لئے اسٹاک مارکیٹ سمیت بینکوں سے اچھے کئی آپشن ہیں۔