: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 9 اپریل (یو این آئی) ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) یل (یو کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) نے خطرے کو کم ہونے اور اقتصادی سرگرمیوں کو سست روی سے نکال کر رفتار
دینے کے مقصد سے بدھ کو پالیسی شرحوں میں مسلسل دوسری بار 0.25 فیصد کی کمی کرنے کا فیصلہ کیا، جس سے گھر ، کار اور دیگر طرح کے قرض کی قسطوں میں کمی آنے کی امید میں بیٹھے لوگوں کو بڑی راحت ملی ہے۔