: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/9مئی(ایجنسی) سنگاپور ایئر لائنز کی کمپنی (سبسڈی کمپنی) سكوٹ ایئر لائنز Scoot Airlines نے سنگاپور سے ترونتاپورم کے لیے سیدھی اڑان سرویس شروع کی ہے- ایئرلائن اگلے مہینے سے لکھنؤ سے آپریشن بندکرنے
کی تیاری میں ہے، گراہکوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے کمپنی نے یہ قدم اٹھایا، ایئرلائن نے چہارشنبہ کو کہا کہ پہلی اڑان منگل کو رات قریب 8 بجکر 40 منٹ پر روان ہوئی اور ترونتاپورم ہوائی اڈے پر رات قریب دس بجے پہنچی-