ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) ملک کے سب سے بڑے بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے جمعہ کو جاری کردہ مالیاتی نتائج میں 31 مارچ 2022 کو ختم ہونے والی چوتھی سہ ماہی میں 41.28 فیصد کا خالص منافع 9,114 کروڑ روپے خالص
منافع دکھایا ہے۔
پورے مالی سال 2021-22 کے لیے بینک کا خالص منافع 55.19 فیصد بڑھ کر 31,676 کروڑ روپے ہوگیا۔
مالی سال 2021-22 کے لیےایس بی آئِی کا سرمایہ پر منافع (آر اوای) 13.92 فیصد رہا، جو ایک سال پہلے 3.98 فیصد تھا۔