the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) سرکاری شعبے کے سب سے بڑے کمرشیل بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے اس سال مارچ میں ختم سہ ماہی میں 3581 کروڑ روپے کا خالص منافع حاصل کیا جو اس کے گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں حاصل 838 کروڑ روپے کے فوائد کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہے۔
بینک نے آج جاری مالیاتی حساب و کتاب میں کہا کہ کریڈٹ کارڈ بزنس یونٹ ایس بی آئی کارڈز شیئر فروخت کرنے سے اس کے اس سہ ماہی میں 2731 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا جس سے اس کے منافع میں یہ بھاری اضافہ درج کیا گیا ہے۔ بینک نے مارچ میں ختم سہ ماہی میں 3581 کروڑ روپے کا منافع کمایا مارچ 2019 میں ختم سہ ماہی میں حاصل



فوائد کے مقابلے میں 327 فیصد زیادہ ہے۔
بینک نے کہا کہ مارچ میں ختم مالی سال میں اس کا خالص منافع 14488 کروڑ روپے رہا جو سال 2018-19 میں حاصل 862 کروڑ روپے کے فوائد کے مقابلے میں 1580 فیصد زیادہ ہے جو بینک کے لئے اب تک سب سے زیادہ سالانہ منافع ہے۔ اس مدت میں بینک کی خالص سود آمدنی 11.02 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
مارچ میں ختم مالی سال میں بینک کا مجموعی غیرفعال اثاثہ کی سطح میں بہتری آئی ہے اور یہ دسمبر میں ختم سہ ماہی کے 6.94 فیصد کے مقابلے میں مارچ میں ختم سہ ماہی میں سدھر کر 6.15 فیصد پر آ گیا۔ اس دوران خطرے میں پھنسے ہوئے قرض کے لئے 11894 کروڑ روپے کا انتظام کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.