: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،11ستمبر(ایجنسی) اگر آپ کا اکاؤنٹ بھی ایس بی آئی میں ہے تو یہ خبر آپ کے لیے ہے، دراصل ایس بی آئی کی طرف سے یکم اکتوبر سے کچھ سرویس چارجس میں بدلاؤ کیے جارہے ہیں- ان بدلاؤ کا اثر ایس بی آئی کے ملک بھر میں موجودہ سبھی 32 کروڑ کھاتہ داروں پر پڑے گا، ان بدلاؤ کے تحت
بینک کی طرف سے ماہانہ اوسط بیلنس منٹین نہیں کرنے پر پینالٹی میں 80 فیصد تک کی کمی آجائے گی، اسکے علاوہ بھی بینک کی طرف سے کچھ اور بدلاؤ کیے جارہے ہیں، جو یکم اکتوبر سے لاگو ہوجائیں گے، آن لائن ٹرانزیکشن کرنے والوں کے لیے این ای ایف ٹی اور آر ٹی جی ایس ٹرانزیکشن بھی سستا ہوجائے گا-