: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) بینکوں کے ادائیگی کے نظام میں نوٹ بندی کے بعد کیے گئے تبدلیوں سے بینکوں 3،800 کروڑ روپئے کا نقصان ہوا ہے. نوٹ بندی کے بعد کیش لیس سسٹم کو فروغ
دینے کے لیے خریدی گئی پی او ایس مشینوں کی ہی بات کریں تو پچھلے سال جنوری میں 13.8 لاکھ تھا اور اس سال جولائی ان کی تعداد 28 لاکھ ہو چکی ہے. اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک رپورٹ میں یہ سامنے آیا ہے.