: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی/10فروری(ایجنسی) ملک کے سب سے بڑے اسٹیٹ بینک (ایس بی آئی) نے موجودہ مالیاتی سال کی تیسری سہ ماہی میں 2،416.37 کروڑ روپئے کا نقصان درج کیا. بینک نے ہفتہ کو یہ معلومات دی، ممبئی اسٹاک
ایکسچینج میں داخل ریگولیٹری فائلنگ میں بینک نے کہا کہ اس نے 31 دسمبر کو ختم ہوئی سہ ماہی میں کل 2،416.37 کروڑ روپے کا نقصان درج کیا ہے، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں بینک نے 2،610 کروڑ روپے کا منافع درج کیا تھا.