the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
آئیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئیل کارپوریشن اور ملک کا سب سے بڑا بینک ایس بی آئی آپ کے لیے ایک زبردست آفر پیش کیا ہے، سستے ہورہے پیٹرول اور ڈیزل کے درمیان کمپنی نے فری پیٹرول کا آفر نکالا ہے، آپ کسی بھی انڈین آئیل کے پیٹرول پمپ سے فری پیٹرول لے سکتے ہیں، وہ ایک -دو لیٹر نہیں پورے 5 لیٹر تک آپ کو پیٹرول فری میں ملے گا، حالانکہ آفر صرف ان گراہکوں کے لیے ہوگا، جو BHIM SBI  PAY 
 کے ذڑیعہ پیٹرول کی ادائیگی کریں گے.

ایس بی ائی نے اپنے گراہکوں کو معلومات دینے کے لیے یہ ٹیوٹ کیا، حالانکہ آفر 15 اکتوبر کو شروع ہوا تھا اور 23 نومبر کو ختم ہونا تھا، لیکن اسے 30 نومبر تک بڑھا دیا گیا تھا، اب ایس بی آئی نے پھر اپنے ٹیوٹ سے معلومات دی ہے کہ یہ آفر 15 ڈسمبر تک کے لیے بڑھا دیا گیا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.