the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے چہارشنبہ کو Different periods کے جمع پر سود کی شرح میں 10سے 25 عدد کا اضافہ کیا ہے، بینک کی ویب سائٹ کے مطابق دو تین سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے سے کم جمع



پر سود شرح کو 6.50 فیصد سے بڑھا کر 6.60 فیصد کردیا گیا ہے.

تین سے پانچ سال اور پانچ سے دس سال کی مدت والے ایک کروڑ روپے سے کم مدت جمع پر سود کی شرح 6.50 فیصد سے بڑھ کر 6.70 فیصد اور 6.50 فیصد سے بڑھ کر 6.50 فیصد کردیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.