نئی دہلی/1ٹسمبر(ایجنسی) کیا آپ ایسا ڈیبٹ کارڈ چاہتے ہیں جسمیں آپ کی تصویر ہو؟ اگرہاں تو اب اسکے لیے آپ اب اسٹیٹ بینک آف انڈیا کا رخ کر سکتے ہیں. ایس بی آئی آپ کی تصویر کے ساتھ چند منٹ کے اندر
ڈیبٹ کارڈ جاری کرے گا.
اگر آپ صرف چند منٹوں میں ڈیبٹ کارڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو SBIINTOUCH شاخ میں ایک اکاؤنٹ کھووانا ہوگا. ایس بی آئی کی یہ جدید شاخیں ملک کے 143 اضلاع میں کھلی ہیں.