the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مارچ 31 کے بعد نہیں چلیں گے ان بینکوں کے چیکنئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) 31 مارچ، 2018 کے بعد کچھ بینکوں کی چیک بک Valid نہیں ہوگی. کہیں اس لسٹ میں آپ کا بینک بھی تو نہیں- پیچھلے دنوں ان بینکوں کے گراہکوں کو ملک کے سب سے برے سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی)، نے راحت دیتے ہوئے اعلان کیا



تھا، اپنے اعلان میں ایس بی آئی نے کہا تھا کہ ضم کیے گئے بینکوں کی چیک بک کو 31 مارچ تک درست کردیا گیا ہے، دراصل پیچھلے دنوں چھ بینکوں کو ایس بی آئی میں ضم کیا گیا تھا- اب اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر اپنے ضم ہوئے associate-banks بینکوں کے گراہکوں کو یاد دلایا ہے کہ انہیں ان بینکوں کی چیک بک 31 مارچ تک بدل لینا چاہیے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.