: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 5 دسمبر (یو این آئی) سعودی آئل کمپنی آرامکو کے سی ای او کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے پاس 100 ملین ٹن تیل کے ذخائر موجود ہیں جو آئندہ 30 برس کے لیے کافی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ریاض میں جاری سعودی گرین انیشیٹو فورم سے خطاب کرتے ہوئے آرامکو کے سی ای او
نے کہا کہ توانائی کے میدان میں کام کرنے والی کمپنیوں سے تعاون پر غور جاری ہے، زیر استعمال ٹیکنالوجی سے توانائی کی پیداوار کی لاگت کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ سی ای او آرامکو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے پاس 100 ملین ٹن تیل کے ذخائر موجود ہیں جو آئندہ 30 برس کے لیے کافی ہیں۔